ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کارحادثہ کیس میں سلمان خان کی شراب نوشی کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد اُنہیں قید کی سزا ہونے کا امکان ہے ۔
بھارتی عدالت میں2002ءمیں ہونے والے کار حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران فرانزک رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ۔
رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ سلمان خان کا شراب نوشی کا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور اُن کے جسم سے62ملی گرام شراب ملی ۔
سلمان خان پر الزام ہے کہ 1998 میں انہوں نے نشے کی حالت میں ممبئی کے علاقے باندرا میں ایک بیکری کے باہر سوئے 5 افراد کو گاڑی تلے کچل دیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے تھے، سلمان خان کا موقف ہے کہ حادثے کے وقت وہ گاڑی نہیں چلارہے تھے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ منشیات ثابت ہونے پر سلمان خان کو ایک سال تک قید ہوسکتی ہے ۔
واضح رہے کہ سلمان خان 1998 میں فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی شوٹنگ کے دوران راجستھان میں کالے ہرن کے شکار کے جرم میں بھی 3 دن جیل کی ہوا کھا چکے ہیں۔

No comments:
Post a Comment